Current location icon
All categoriesDropdown arrow
تجربہ کار خواتین کے لیے فیلڈ ورک کے بہترین مواقع 0
1/ 1

تجربہ کار خواتین کے لیے فیلڈ ورک کے بہترین مواقع

Samanabad, Lahore
5 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 40000
Salary to 60000
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
تجربہ کار خواتین کے لیے فیلڈ ورک کے بہترین مواقع | لاہور تفصیل: لاہور میں ایسی محنتی اور تجربہ کار خواتین سے رابطہ درکار ہے جو پہلے سے درج ذیل کاموں کا تجربہ رکھتی ہوں: پولیو ورکر DDS ٹیم کے ساتھ کام فیلڈ ورک / فیلڈ سروے مارکیٹ سروے برانڈ پروموشن اور ایکٹیویشن کسٹمر فیڈبیک / ڈیٹا کلیکشن مختلف کمپنیوں کے فیلڈ پروجیکٹس دیگر اسی نوعیت کے کام اگر آپ پہلے سے ان کاموں کی عادی ہیں اور فیلڈ میں کام کر چکی ہیں تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں۔ آپ کے تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ فوائد: • اضافی آمدنی کا موقع • اپنے تجربے کے مطابق کام • وقت کے مطابق کام کرنے کی سہولت • مکمل رہنمائی اور سپورٹ • محنت کے مطابق بہتر کمائی صرف لاہور کی خواتین کے لیے
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117842346
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery