Description
اصیل مرغیاں برآے فروخت مناسب قیمت ۔انڈے دینے والی اور کھڑک مرغیاں ہیں۔۔
لال چینا میانوالی نسل 3000 روپے۔۔
کالی اصیل مرغی میانوالی نسل 4000 روپے۔۔
کالی پشاوری نسل 3000 روپے۔۔۔
کالی اصیل میانوالی اسکے پانچ بچے ایک ماہ کے ہیں قیمت 8000 بچوں کے ساتھ اور بچوں کے بغیر 5500 قیمت ہے ۔۔۔اصیل مرغا 5000 قیمت ہے ۔
Location Shaheen town Rawalpindi