Description
شیشم (تالی) لکڑی کا اصل اور مضبوط ڈائننگ ٹیبل کا پیڈسٹل فریم فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
لکڑی: 100% اصل شیشم تالی
فنشنگ: خوبصورت پالش شدہ
ڈیزائن: کلاسیکل پیڈسٹل سٹائل، چار مضبوط ٹانگیں، ٹرنڈ کالم
اوپر شیشہ، لکڑی کی شیٹ یا ماربل فٹ کیا جا سکتا ہے
بہت مضبوط اور پائیدار فریم ہے، سالوں تک چلے گا
گھر یا آفس کے لیے بہترین
نوٹ: صرف فریم ہے، اوپر کا ٹاپ الگ سے لگانا پڑے گا۔