Description
سائیکل اچھی کنڈیشن میں ہے، مضبوط اور چلنے میں بہت سموتھ ہے۔ سواری کے دوران آرام دہ اور بیلنس بہترین ہے۔ روزمرہ استعمال، واک یا فٹنس کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ سائیکل میں کوئی خاص مسئلہ نہیں، استعمال کے لیے بالکل تیار ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مناسب قیمت میں دے دوں گا۔