Description
ایک منفرد، تاریخی و تحقیقی تصنیف
ذکرِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم وآبائِهِ
قبل از آمد تا اعلانِ نبوت
کتبِ سماویہ، احادیثِ مبارکہ اور مستند تاریخی حوالوں کی روشنی میں ایک ایسی منفرد تحقیق جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ پڑھی ہو۔ اگر آپ سیرتِ نبوی ، تاریخِ اسلام اور تحقیقی کتب سے دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ کتاب آپ کی لائبریری کا لازمی حصہ ہونی چاہیے۔
اس کتاب میں ایسے تاریخی حقائق اور تحقیقی نکات پیش کیے گئے ہیں جو قاری کو آغاز سے آخر تک اپنے ساتھ جوڑے رکھتے ہیں۔
صرف 400 روپے
پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری دستیاب
مصنف: پروفیسر محمد اشرف قادری
اللہ تعالیٰ اس علمی کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے امتِ مسلمہ کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔