Description
اعلیٰ نسل کی گھبن جوٹی برائے فروخت
• حالت: گھبن، آخری مہینے میں
• نسل: اعلیٰ اور شاندار نسل
• خصوصیت: بہترین نسل کی، جلد بچہ دینے والی
• صحت: ماشاءاللہ بالکل صحت مند اور بہترین حالت میں
ماشاءاللہ اعلیٰ نسل کی خوبصورت اور صحت مند گھبن جوٹی ہے۔ آخری مہینے میں ہے اور ان شاء اللہ جلد بچہ دے گی۔ نسل اور صحت کے لحاظ سے بہترین جانور ہے۔
خریدار حضرات موقع پر آ کر بھینس دیکھ سکتے ہیں اور مکمل تسلی کے بعد سودا کر سکتے ہیں۔
لوکیشن: کورال چوک، گلبرگ گرینز، اسلام آباد
ڈیمانڈ: 6,30,000 روپے
(View phone number)
کال پر رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسی نمبر پر WhatsApp میسج یا کال کریں۔