Description
تندور کے لیے نان ماسٹر (کاریگر) کی ضرورت ہے مقام: کورنگی، کراچی۔
مطلوبہ مہارتیں:
* تندوری نان اور خمیری روٹی لگانے کا وسیع تجربہ ہو۔
* کام میں صفائی اور رفتار لازمی ہے۔
* وقت کی پابندی اور اچھے اخلاق کا مالک ہو۔
سہولیات:
* رہائش اور کھانا (رابطے پر طے کیا جائے گا)۔
------------------------------
رابطہ کریں: [(View phone number)]
(صرف سنجیدہ کاریگر فوری رابطہ کریں۔