Description
بہت ہی خوبصورت، مضبوط اور کشادہ الماریاں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ الماری قد میں لمبی اور چوڑائی میں بھی کافی زیادہ ہے، جس کی وجہ سے اس کے اندر کپڑے اور دیگر سامان رکھنے کی بہت زیادہ گنجائش ہے۔
اوپر 3 بڑے خانے نیچے 3 بڑے خانے کل 6 کشادہ خانے لمبی ہائٹ اور بہترین اسٹوریج خوبصورت ڈیزائن اور اچھا لک گھر، بیڈروم یا ڈریسنگ کے لیے بہترین کافی زیادہ سامان آسانی سے آ جاتا ہے مضبوط اور استعمال کے لیے بہترین
الماری دیکھنے میں بہت پیاری اور خوبصورت ہے۔ جس کو بڑی، لمبی اور زیادہ سامان رکھنے والی الماری چاہیے، اس کے
لیے بہترین انتخاب ہے۔
اور ہے بھی یہ بالکل نیو ہے ایک دو مہینہ یوز کی گئی ہے
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔