Description
بہترین نسل کی فریزیئن گائے برائے فروخت
بچہ دیے تقریباً 8سے9 دن ہوئے ہیں
ساتھ خوبصورت بچھڑا موجود ہے
موجودہ دودھ تقریباً18 کلو روزانہ
سابقہ دودھ ریکارڈ 23 کلو
صحت مند، ایکٹو اور بہترین نسل
دودھ دینے کی صلاحیت بہت اچھی
نسل ذات بہت اعلیٰ ہے
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
فضول کالز اور غیر سنجیدہ حضرات وقت ضائع نہ کریں۔