Description
یہ تھری پیس میکسی ہے اورگنزہ میں ہے فرنٹ سائیڈ فل کڑھائی ہے سمیکسی میں کوئی نقص نہیں ہے بس ایک بار ہی پہنی ہے جیسی تصویر میں نظر ارہی ہے حقیقت میں بھی بالکل ویسی ہی ہے بازار سے بہت ہی کم قیمت پر مل سکتی ہے اپ کسی بھی شادی بیا میں پہن سکتی ہیں کسی کو تو بھی دے سکتی ہیں اور بری میں بھی لگا سکتے ہیں دلچسپی رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں شکریہ