Description
یہ کرتا ہے بہت ہی خوبصورت مسٹرڈ کلر ہے جو اج کل ٹرینڈ میں ہے اس پر ان کی کڑھائی کی گئی ہے جو گھر پر تیار ہوا ہے بہت ہی خوبصورت ڈیزائن ہے اس کے ساتھ وائٹ کلر کا ٹراؤزر بہت اچھا ایلیگنٹ لگے گا اپ کسی بھی تقریب پر محفل پر شادی ب کی سالگرہ پر پہن سکتے ہیں کسی کو تحفتا بھی دے سکتے ہیں یہ بالکل نیو ہے ابھی یوز نہیں ہوا ان سٹچ ہے انٹرسٹ دلچسپی رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں شکریہ