Description
ماشاءاللہ 2 عدد نر بکرے برائے فروخت - ڈیرہ غازی خان
**پہلا بکرا: راجن پوری کراس**
- رنگ: سفید + بھورا چٹا
- عمر: 5 سے 6 ماہ
- کان: بہت لمبے اور لٹکتے ہوئے
- وزن: 20سے 25 کلو
- خوبیاں: جسم بھرا ہوا، صحت مند، ایکٹو
**دوسرا بکرا: سندھی کاجلہ کراس**
- رنگ: فل لال، پیٹھ پر باریک کالی لائن
- عمر: 4 سے 5 ماہ
- کان: درمیانے سائز
- وزن: 17 سے 23 کلو
- خوبیاں: بہت شریف،، صحت مند
**مشترکہ تفصیل:**
دونوں گھر کے پلے ہوئے ہیں
چوکر، سبزہ، دانہ سب کھاتے ہیں
قربانی اور شوق دونوں کے لیے بہترین ہیں
ویڈیو کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
**ڈیمانڈ:** 65000دونوں کا جوڑا
**موقع پر مناسب کمی ہو جائے گی**
تحصیل کوٹ چھٹہ عالیوالہ لوکیشن:** ڈیرہ غازی
(View phone number)رابطہ:** کال / واٹس ایپ