Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ میں حافظِ قرآن ہوں اور بچوں کو گھر جا کر قرآن پاک پڑھانے کی سہولت فراہم کرتا ہوں۔
ناظرہ قرآن
نورانی قاعدہ
تجوید و درست مخارج
حفظِ قرآن
مسنون دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات
بچوں کے لیے خصوصی توجہ
آپ کے گھر پر آ کر پڑھانے کی سہولت
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
جزاکم اللہ خیراً