Description
گھر کے لیے خاتون ملازمہ درکار ہے
کام: صفائی ستھرائی اور ناشتہ/کھانا بنانا
مقام: جوہر ٹاؤن، H بلاک، لاہور
گھر: 2 کمروں کا فلیٹ
کھانا: صرف 1 فرد کا کھانا بنانا ہوگا
⏰ وقت: صبح کسی بھی مناسب وقت آ سکتی ہیں
ابتدائی تنخواہ: 10,000 روپے ماہانہ، کام اچھا ہونے پر بعد میں تنخواہ بڑھا دی جائے گی۔
ضروریات:
صفائی کا کام اچھی طرح آتا ہو
ناشتہ اور سادہ کھانا بنانا آتا ہو
صاف ستھری اور ذمہ دار خاتون ہو
ایماندار اور وقت کی پابند ہو
تجربہ ہو تو بہتر ہے
رابطہ:
(View phone number)