Description
ہمارے ڈیرے کے لیے ایک ذمہ دار، ایماندار اور تجربہ کار باورچی درکار ہے۔
ذمہ داریاں
روزانہ 3 وقت کا کھانا تیار کرنا:
صبح کا ناشتہ
دوپہر کا کھانا
شام / رات کا کھانا
سادہ گھریلو کھانے بنانے کا تجربہ ہو، جیسے: دال، چاول، سبزی، چکن، گوشت وغیرہ۔
باورچی خانے کی صفائی اور انتظام کا خیال رکھنا۔
باورچی کی مدد کے لیے ہیلپر بھی ساتھ ہوگا۔
سہولیات
رہائش مفت کھانا مفت
تنخواہ
35,000 روپے ماہانہ
باورچی کو تندور پر روٹی بنانی آتی ہو۔
مقام
ضلع اٹک، دکھنیر گاؤں
رابطہ
(Chat with seller)
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار افراد رابطہ کریں