Description
*مقام:* غوثیہ آباد، پیرمحل
*قریب:* مہر اسلامیہ سکول اور البکر ہسپتال والی گلی
*ایگزیکٹ لوکیشن:* اضافی آبادی، جو *اتفاق ٹاؤن کے ساتھ* واقع ہے۔
*پلاٹ کی تفصیلات:*
* رقبہ: *6.78 مرلہ*
*
*
* *بجلی کا میٹر لگا ہوا ہے*
* *سرکاری پانی لگا ہوا ہے*
* *گیس کی درخواست منظور شدہ ہے*، ڈیمانڈ نوٹس جمع نہیں کروایا گیا
* *گلی کشادہ اور کھلی ہے*
* *گلی میں سیوریج موجود ہے*
*براہِ راست مالک سے ڈیل۔*
چار دیواری مکمل ہے اور پلاٹ بالکل لیول ہے۔
* قیمت مارکیٹ ریٹ کے مطابق باہمی رضامندی سے طے ہو جائے گی۔*
*صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔*