Description
برانڈ اور ماڈل: اورینٹ (Orient ALT 1200)
فیول ٹائپ: پٹرول (Gasoline) + گیس کٹ بھی ساتھ لگی ہوئی ہے (Dual Fuel Option)
آؤٹ پٹ وولٹیج: 220V (AC) اور 12V (DC) آؤٹ پٹ
کیپیسٹی / پاور: 1.0 تا 1.2 KVA (تقریباً 800 سے 1000 واٹ)
اسٹارٹ سسٹم: ہینڈ ریکوائل اسٹارٹ (ڈوری والا اسٹارٹ)
(View phone number)