Description
ارجنٹ سیل پردے استعمال نہیں ہوے بلکل نئے ہیں بلیک پردہ سائز چوڑائی ڈیڈھ میٹر لمبائی دو میٹر آٹھ انچ
اورنج پردے دو کی لمبائی ڈھائی میٹر چوڑائی ڈیڈھ میٹر ایک اورنج پردہ چوڑائی دو میٹر لمبائی ڈھائی میٹر
ٹوٹل چار پردے ہیں ایک بلیک اور تین اورنج