Description
پی پی آر اینڈ پی وی سی فٹنگ کچھ سامان نیا ہے اور کچھ تبدیلی کی وجہ سے استعمال شدہ لیکن باقاعدہ استعمال نہیں ہے ۔پہ پی آر اینڈ پی وی سی فٹنگ 1000 روپے کلو کموڈ فلش ٹینکی پش پلیٹ گروہی 1000 روپے کی بے کیلے کمپنی کی پش پلیٹ 700 روپے کی بے ڈیڈ پلگ چائینہ 20 روپے فی عدد ہے ہائی پریشر پی وی سی فٹنگ 800 روپے کلو باقی جاپانی بال وال 3/4 والے ہاف ریٹ پر