Description
تفصیل
السلام علیکم!
میں اپنا بیوٹی پارلر / سلون کا مکمل سیٹ اپ فروخت کر رہا ہوں۔ تمام سامان انتہائی اچھی حالت میں ہے اور بہت کم استعمال ہوا ہے۔ جو لوگ نیا کام شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپنا سلون اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔