Description
اسلام آباد میں کار واش سینٹر کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار کار واش ورکر کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں:
- گاڑیوں کی واشنگ
- گاڑیوں کی صفائی اور ڈرائینگ
- کار ڈیٹیلنگ میں تعاون
تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
مقام: اسلام آباد
دلچسپی رکھنے والے امیدوار کال یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔
03/0/6/55/22/4/3/7