Description
شادی، عید اور فنکشنز کے لیے ایسٹرن گریس کا ریڈی میڈ فینسی تھری پیس بوٹیک سوٹ دستیاب ہے۔
حالت : ان ٹچ نیو ڈریس ۔۔۔۔
قمیض: گولڈن شائنڈ کریم کلر کپڑے پر کاپر ، گرین اور پنک کڑھائی، موتی اور کڑھائی کا نفیس کام اور سادہ بازو ۔
ٹراؤزر : تلے کی گولڈن کڑھائی کے خوبصورت ڈبیا ڈیزائن والا فینسی ٹراؤزر ۔
دوپٹہ : سوٹ کی کڑھائی سے میچنگ ہلکا گلابی چمکدار فینسی کرش دوپٹہ
سنجیدہ خریداروں کے لیے ریٹ میں معمولی گنجائش ہو جائے گی خریداری کے لیے ابھی چیٹ پر رابطہ کریں ۔ شکریہ