Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ایک تجربہ کار فی میل کیئر ٹیکر کی ضرورت ہے 0
1/ 1

ایک تجربہ کار فی میل کیئر ٹیکر کی ضرورت ہے

Lalarukh Colony, Wah
3 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 35000
Salary to 35000
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
پروفیشنل فی میل کیئرٹیکر درکار ایک بزرگ خاتون کی دیکھ بھال کے لیے ایک ذمہ دار، تجربہ کار اور پروفیشنل فی میل کیئرٹیکر کی ضرورت ہے۔ تنخواہ: 35,000 روپے ماہانہ سہولیات: - رہائش فراہم کی جائے گی - کھانا پینا فراہم کیا جائے گا ذمہ داریاں: - بزرگ خاتون کی مکمل دیکھ بھال - ضرورت کے مطابق واش روم لے جانا - ناشتہ اور رات کا کھانا کھلانا - کپڑوں کو پریس کرنا - نہلانے میں مدد کرنا - کمرہ صاف ستھرا رکھنا لوکیشن: لالہ رخ کالونی، واہ کینٹ اہم ہدایات: - صرف وہی خواتین رابطہ کریں جو رہائش کے ساتھ کام کر سکتی ہوں۔ - کام کے لیے سنجیدہ اور ذمہ دار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ - بچے یا شوہر کو ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ ضرورت مند خواتین دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں: 0/3/3/2/5/8/0/6/7/1/4
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117708681
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery