Description
اپنے کاروبار کے اکاؤنٹس اب پروفیشنل انداز میں بنوائیں!
کیا آپ اپنے کاروبار کے مالی معاملات کو منظم کرنا چاہتے ہیں؟
روزانہ کی آمدن و اخراجات کا درست ریکارڈ
انوینٹری (اسٹاک) مینجمنٹ
پے رول کی تیاری
ٹیکس سے متعلق معاونت
MS Excel یا آپ کے موجودہ اکاؤنٹنگ سافٹ ویئر پر مکمل اکاؤنٹنگ سسٹم
چاہے آپ کی شاپ ہو، منی مارٹ، اسکول، کالج، انسٹیٹیوٹ یا کوئی بھی چھوٹا یا درمیانہ کاروبار، ہم آپ کے لیے کم خرچ میں پروفیشنل اکاؤنٹنگ سروسز فراہم کرتے ہیں۔
آج ہی رابطہ کریں: (Chat with seller) (WhatsApp)
درست حساب، مضبوط کاروبار!