Description
آفس بوائے اور ڈیٹا انٹری آپریٹر کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
سہولیات:
ماہانہ تنخواہ: 45,000 روپے
مفت کھانا
مفت ہاسٹل
مستقل (Permanent) ملازمت
ترقی کے بہترین مواقع
بہترین اور دوستانہ کام کا ماحول
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا تازہ CV درج ذیل نمبر پر WhatsApp کریں:
(Chat with seller)
نوٹ: محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس لیے جلد از جلد اپنا CV ارسال کریں۔