Description
میٹریل: اعلیٰ کوالٹی کی قدرتی لکڑی (Natural Wood)
ڈیزائن: دلکش ہینڈ کاروڈ (دستکاری) پھولوں کا ڈیزائن اور براس لاک
کیپسیٹی: 5 گھڑیوں کے لیے نرم سوفٹ کشنز (Pillows) کے ساتھ
خاصیات: شفاف شیشے کا ڈھکن (Transparent Glass Lid) جو گھڑیوں کو دھول سے محفوظ رکھے
ابھی آرڈر کریں! محدود اسٹاک دستیاب ہے۔