Description
السلام علیکم-
لیمن گراس (Lemongrass) قہوہ کے فوائد-
بدہضمی اور گیس سے نجات-
پیٹ کے درد اور معدے کے پٹھوں کے کھنچاؤ کو کم کرنے میں مددگار-
قوتِ مدافعت میں اضافہ: یہ پودا کلوروجینک ایسڈ (Chlorogenic acid) اور دیگر ایسے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے جو جسم کو فری ریڈیکلز کے نقصان سے بچاتے ہیں-
لیمن گراس میں پائے جانے والے مخصوص مرکبات جسم میں اندرونی سوزش اور درد کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں-
لیمن گراس ٹی ایک بہترین کیفین فری متبادل ہے۔ یہ جسم کے میٹابولزم کو متحرک کر کے قدرتی طور پر وزن برقرار رکھنے یا موٹاپے سے نجات میں مدد کرتی ہے-
سردی کی علامات کا علاج: روایتی طور پر اس کا قہوہ گلے کی سوزش، نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے دوران جسم کو گرمائش پہنچانے اور علامات کو کم کرنے کے لیے پیا جاتا ہے-
اس میں پوٹاشیم کی مناسب مقدار ہوتی ہے جو خون کی شریانوں کو پرسکون رکھنے اور بلڈ پریشر کی سطح کو متوازن بنانے میں مددگار ہو سکتی ہے-
لیمن گراس کو کثرت سے استعمال کرنے کی بجائے درمیانہ استعمال کرنا زیادہ مفید ہے، شکریہ
1000 روپے کلو
اعجاز، چھاپہ، لاہور-
whatsapp message only
(View phone number)