Description
نایاب اور خوبصورت سیاہ ماڈی بکری برائے فروخت، جو اپنے شوقین کی منتظر ہے۔
* نَسَل: عمدہ کموری کراس
* رنگ: خالص سیاہ
* صحت و جسامت: مکمل طور پر تندرست، ایکٹیو اور چاق و چوبند۔
* وزن: 20 کلو پلس یعنی بہترین گروتھ۔
* رابطہ: (Chat with seller) (واٹس ایپ نمبر)
یہ بکری نہ صرف دیکھنے میں لاجواب ہے بلکہ بریڈنگ کے لیے بھی بہترین انتخاب ہے۔