Description
تفصیل:
Road Prince موٹرسائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی بہترین حالت میں ہے، انجن، گیئر اور سسپنشن بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ وقت پر سروس ہوتی رہی ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
- بہترین کنڈیشن
- انجن 100% اوکے
- کاغذات مکمل
- مائلیج اچھی
- دیکھنے میں صاف ستھری
- سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں
- مناسب قیمت پر فوری سیل
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔