Description
پینچر والا مکمل سامان بڑے ٹائر کھولنے والے لیور بھی ھے دونوں شیکنجا بھی ھے رم سیدھا کرنے والے اٹم بھی ھے ایک اور باقی کھوکھا بھی ساتھ ھے اور مشین بھی بڑے سائز والی موٹر بھی بڑی ھے چالو سامان ھے سب بس کچھ دن سے بند رکھی ھوئی ھے باقی سب تصویر میں دیکھ سکتے ھیں