Description
السلام علیکم میرے پاس 30-35 من کا لوڈر رکشہ ہے۔
ٹائم: 24 گھنٹے سروس ک
علاقہ: بھوآن، چنیوٹ، فیصل آباد، جھنگ
کام: منڈی، فیکٹری، گھر شفٹنگ، سامان ڈلیوری
مناسب کرایہ۔ فوری رابطہ کریں۔
سکول و کالج کے بچوں کو پک اپ اینڈ ڈراپ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں