Current location icon
All categoriesDropdown arrow
گھر کے لیے میاں بیوی کی ضرورت ہ 0
1/ 1

گھر کے لیے میاں بیوی کی ضرورت ہ

DHA Phase 3, Lahore
11 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Offer
Salary from 40000
Salary to 40000
Career Level Director
Salary Period Monthly
Description
گھر کے کام کے لیے ذمہ دار اور محنتی میاں بیوی درکار ہیں۔ خاتون: * گھر کی صفائی ستھرائی اور دیگر گھریلو کام اچھی طرح جانتی ہوں۔ مرد: * گھر کے چھوٹے بڑے کام جانتا ہو، مثلاً: * پینٹ کرنا * سیمنٹ، بجری اور معمولی تعمیراتی کام * سولر پینلز کی صفائی * بجلی کا معمولی کام * دیگر گھریلو مرمت اور دیکھ بھال تنخواہ: دونوں کی مجموعی تنخواہ 40,000 روپے ماہانہ سہولیات:: * مفت رہائش * مفت کھانا اہم نوٹ: صرف وہی میاں بیوی رابطہ کریں جن کے ساتھ بچے نہ ہوں۔ بچوں والے حضرات براہِ کرم ہرگز رابطہ نہ کریں۔ رابطہ نمبر: (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117641734
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery