Description
شفٹ انچارج – ٹال پلازہ
ریٹائرڈ ، حوالدار، نائیک اور شفٹ کا تجربہ رکھنے والے سویلین
ذمہ داریاں
ٹال پلازہ پر شفٹ کی نگرانی اور انتظامات کو یقینی بنانا۔
عملے کی حاضری، ڈیوٹی اور کارکردگی کی نگرانی۔
ٹریفک کی روانی اور رہنمائی میں تعاون۔
رپورٹنگ اور امور سرانجام دینا / دیکھ بھال۔
سیکیورٹی، نظم و ضبط اور ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانا۔
اہلیت و تجربہ
اہل امیدوار ریٹائرڈ فوجی ہوں۔
حوالدار یا نائیک کی ریٹائرڈ رینک ہو۔
شفٹ ڈیوٹی کا تجربہ رکھنے والے سویلین۔
عمر 45 سے 60 سال تک۔
فیلڈ، گیٹ اور ٹال پلازہ کے ماحول سے واقفیت۔