Description
Description:
گلوبل ویلنس ایمپاورمنٹ کی طرف سے فوری بھرتی جاری ہے!
محدود آسامیاں دستیاب ہیں، درج ذیل پوسٹس کے لیے:
مینجمنٹ اسٹاف
سپروائزر
پیکنگ اسٹاف
چیکر
آفس بوائے
تنخواہ پیکج: 45,000 سے 75,000 روپے ماہانہ
اہلیت:
کم از کم میٹرک پاس
مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
فریش یا تجربہ کار افراد کی ضرورت ہے
اچھے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
سہولیات:
مفت رہائش
مفت کھانا
پروفیشنل ٹریننگ
کیریئر گروتھ کے بہترین مواقع
محفوظ اور آسان کام کا ماحول
مقام: لاہور | اوکاڑہ
درخواست دینے کا طریقہ:
اپنا CV واٹس ایپ کریں اور فوری جواب حاصل کریں۔