Description
کیا آپ یا آپ کے بچے صحیح تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا چاہتے ہیں؟
الحمدللہ! ہم پیش کرتے ہیں:
نورانی قاعدہ
قرآن پاک ناظرہ
تجوید کے ساتھ قرآن
حفظِ قرآن
بچوں اور بڑوں کے لیے الگ کلاسز
مرد و خواتین کے لیے علیحدہ اساتذہ
پاکستان، UK، USA، Canada، Gulf سمیت دنیا بھر میں آن لائن کلاسز
آج ہی مفت ڈیمو کلاس بک کریں اور قرآن سیکھنے کا آغاز کریں۔