Description
فروخت کے لیے پرانا پیتل کا ہاون دستہ
- چیز: پیتل کا بنا ہوا، ہاتھ کا کام کیا ہوا ڈیزائن
- حالت: پرانی لیکن مضبوط اور استعمال کے قابل
- وزن: بھاری اور ٹھوس پیتل
- کام: مصالحہ، ادرک، لہسن کوٹنے کے لیے بہترین
قیمت: 10500 روپے - تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی
لوکیشن: کوئٹہ
سریس خریدار رابطہ کریں۔ کباڑی حضرات معذرت