Description
یہ ایک کرتا ہے کھدر کا ہے مسٹرڈ کلر ہے اس کا اون کی کڑھائی کی گئی ہے بہت ہی پیارا اور خوبصورت ڈیزائن ہے پر موتی کا بھی کام کیا گیا ہے اس کے ساتھ اپ کو کسی بھی کلر کا کوئی بھی ٹراؤزر پہن سکتی ہیں بازار کی نسبت بہت ہی کم قیمت میں اپ کو یہ مل سکتا ہے دلچسپی رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں شکریہ