Description
اپنے اور اپنے بچوں کے لیے قرآنِ پاک کی معیاری تعلیم حاصل کریں۔ ناظرہ قرآن، تجوید کے ساتھ قرآن کی تعلیم، حفظِ قرآن کی رہنمائی، بچوں اور بڑوں کے لیے الگ توجہ، اسلامی تعلیمات، نماز کی تعلیم، دعائیں، اخلاقی تربیت اور اسلامی طرزِ زندگی کی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے
تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں
قرآن و سنت کی روشنی میں تعلیم