Description
راولپنڈی آفس کے لیے اسٹاف کی ضرورت ہے۔
آفس ورک
مرد امیدواروں کے لیے بہترین موقع
سول (Civil) اور ریٹائرڈ افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں
تعلیم: میٹرک سے ماسٹر
ماہانہ آمدنی: 50,000 سے 80,000 روپے (کارکردگی کے مطابق)
کھانے اور رہائش کی سہولت موجود
ہفتے میں ایک چھٹی، ماہ میں چار چھٹیاں
محدود نشستیں، جلد رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 031664473128