Description
4 مضبوط لکڑی کی چارپائیاں – 40,000 PKR چاروں کی قیمت
1 للوہے کا بیڈ - 18,000 PKR 4لکڑی کی آرم چیئرز صوفہ چیئرز) - PKR
40,000 جوڑی کی قیمت
تفصيل اعلیٰ معیار کی مضبوط لکڑی کا فرنیچر فروخت کے لیے موجود ہے۔ تمام سامان اچھی حالت میں ہے، مضبوط اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں ہے۔ تصاویر اصل ہیں۔ صرف سنجیده خریدار رابطہ کریں۔
قیمت
PKR 40,000 چارپائیاں (4) عدد .
PKR 18,000 بیڈ .
PKR 40,000) چیئز 6عدد .