Description
خواتین کے کپڑوں کی سلائی دستیاب ہے
سادہ سوٹ کی سلائی 400 روپے سے شروع ہے۔
لیس، ڈیزائن اور دیگر کام کے حساب سے سلائی کی قیمت مختلف ہوگی۔
آپ اپنے سوٹ کے ڈیزائن کے مطابق سلائی کروا سکتی ہیں۔
صاف ستھری اور خوبصورت سلائی کی جائے گی۔
رابطہ کرنے کے لیے WhatsApp (View phone number)
پتہ: اقبال کالونی، نمرہ مسجد، سرگودھا