Description
ہوٹل / ریسٹورنٹ کا مکمل سامان فروخت کے لیے دستیاب
ہوٹل، ریسٹورنٹ یا فوڈ پوائنٹ کا کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے بہترین موقع!
دستیاب سامان:
10 عدد کرسیاں
10 عدد ٹیبل (اسٹیل اور لوہے کے)
4 عدد چولہے
1 عدد فل سائز کڑھائی
1 عدد فل سائز اسٹیل پتیلا
2 عدد فل سائز اسٹیل چمچے
1 عدد بلینڈر مشین
تمام سامان اچھی حالت میں موجود ہے۔
مناسب قیمت پر فروخت کیا جائے گا۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
Contact & WhatsApp: (View phone number)
مزید معلومات، تصاویر اور قیمت جاننے کے لیے رابطہ کریں۔