Description
4 عدد لوہے کی مضبوط چارپائیاں + 1 عدد ایئر کولر برائے فروخت
گھریلو استعمال کا صاف ستھرا اور بہترین حالت میں سامان فروخت کرنا ہے۔
4 عدد لوہے (آئرن) کی مضبوط چارپائیاں
- بہترین کوالٹی
- استعمال شدہ مگر نہایت اچھی حالت میں
- کہیں سے ویلڈنگ ٹوٹی ہوئی نہیں
- جالی/بُنائی مکمل درست، کہیں سے پھٹی یا ٹوٹی نہیں
- مضبوط، صاف ستھری اور فوری استعمال کے لیے تیار
- قیمت: صرف 4,000 روپے فی چارپائی
- (اسی معیار کی نئی چارپائی اس وقت تقریباً 6,500 روپے کی ہے)
1 عدد ایئر کولر
- بہترین ورکنگ کنڈیشن
- اچھی کولنگ
- کوئی خرابی نہیں
- قیمت: صرف 10,000 روپے
- (اسی معیار کا نیا کولر تقریباً 17,000 روپے کا ہے)
سامان دیکھ کر تسلی کر لیں، ان شاء اللہ پسند آئے گا۔
رابطہ: حافظ محمد وقاص
(View phone number)