Description
گھر کا تازہ، صاف ستھرا اور ذائقے دار سالن آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے۔ تمام مصالحہ، گھی، گوشت اور دیگر سامان کسٹمر کی طرف سے فراہم کیا جائے گا، ہم صرف سالن پکا کر دیں گے۔
ایک سالن پکانے کی مزدوری: 500 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات چیٹ کے ذریعے رابطہ کریں۔