Description
آن لائن قرآن اکیڈمی
السلام علیکم!
کیا آپ اپنے بچوں یا خود کے لیے ایک قابل، تجربہ کار اور ذمہ دار قرآن استاد کی تلاش میں ہیں؟
الحمدللہ! ہماری آن لائن قرآن اکیڈمی میں درج ذیل کورسز پڑھائے جاتے ہیں:
قرآنِ پاک ناظرہ
حفظ القرآن
تجوید کے ساتھ قرآن کی تعلیم
ترجمہ و تفسیرِ قرآن
مسنون دعائیں اور کلمے
بنیادی اسلامی تعلیمات
عربی زبان کی بنیادی تعلیم
ہماری خصوصیات:
بچوں اور بڑوں کے لیے علیحدہ کلاسز
ون ٹو ون (One-to-One) آن لائن کلاسز
آسان اور مؤثر اندازِ تدریس
اپنی سہولت کے مطابق کلاس کا وقت
3 دن مفت ٹرائل کلاس
Zoom، Google Meet یا WhatsApp کے ذریعے کلاسز
رابطہ / واٹس ایپ: (View phone number)
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے یا اپنے بچوں کے لیے قرآنِ کریم کی تعلیم کا آغاز کریں۔
"دنیا و آخرت کی کامیابی قرآن سیکھنے اور اس پر عمل کرنے میں ہے۔"