Description
استعمال شُدہ اچھی حالت میں دستیاب
مشین کے ساتھ ہوائی چپل رگڑائی کی کِناری کو رگڑائی کرنے والا گرنڈر
چھ عدد ڈائیاں جب میں 5 6 7 8 9 10 نمبر تک موجود
سات عدد پرنٹڈ چٙھپائی فریم
مضبوط اور وزن میں اعلیٰ کوالٹی مشین
یہ مشین ڈنڈے کی مدد سے ہاتھ سے پریس کرکے چپل بناتی ہے