Description
گھر کے تمام کام کر لوں گا مشال کے طور پر گاڑی چلانا سودا لانا چاہے بنانا صفائی ڈسٹنگ پوچا مارنا سواے روٹی بنانے کے تمام کام ذاتی زندگی کے تمام جو آ پ چاہیں جب تک زندگی ھو گی آپ کے تمام کام کرتا رہوں گا ھر سال تنخواھ میں اضافے کے ساتھ اور آپ عزت دینی ہو گی تمام کام مجھ سے کروائیں کر لو گا مجبوری ہے ۔ اپ اپنا جواب یا اپنی افر مجھے میرے واٹس ایپ پر دیجیے یہاں پر سگنل کا بہت ایشو ہوتا ہے شکریہ
Whatsapp (Chat with seller)