Description
خالص دیسی گھی دستیاب ہے
ہم آپ کے لیے 100% خالص اور قدرتی دیسی گھی پیش کر رہے ہیں، جو براہِ راست ہمارے فارم سے تیار کیا جاتا ہے۔ کسی بھی قسم کی ملاوٹ کے بغیر خالص دودھ سے بنایا گیا۔
1 کلو دیسی گھی: 6000 روپے
مکمل خالص ہونے کی گارنٹی
جعلی ثابت ہونے کی صورت میں جرمانہ ادا کیا جائے گا
آپ خود بھی ہمارے فارم کا وزٹ کر سکتے ہیں
بہترین ذائقہ اور خوشبو
صحت کے لیے مفید
دیسی طریقے سے تیار شدہ
آرڈر اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
(View phone number)