Description
مختلف اقسام کی صحت مند زندہ مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
اصیل مرغیاں
چائنیز مرغیاں
ٹرکش مرغیاں
فارمی مرغیاں
مرغیاں صحت مند اور اچھی حالت میں ہیں۔ مختلف سائز اور اقسام دستیاب ہیں۔
قیمت اور مزید تفصیپر میسج کریں۔
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔