Description
زینب فاطمہ گرلز ہاسٹل، لاہور
شیف درکار ہے
زینب فاطمہ گرلز ہاسٹل کے لیے ایک تجربہ کار شیف کی ضرورت ہے۔
شرائط:
- لاہور شہر سے باہر کے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
- رہائش اور کھانے کی سہولت مفت فراہم کی جائے گی۔
- تنخواہ: 30,000 روپے تک (تجربے اور صلاحیت کے مطابق)
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔